ہوم Sports انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے فوری طور پر سری لنکا کرکٹ کی معطلی...

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے فوری طور پر سری لنکا کرکٹ کی معطلی ختم کردی

0


فوٹو فائل سری لنکا کرکٹ ٹیم
فوٹو فائل سری لنکا کرکٹ ٹیم

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے فوری طور پر سری لنکا کرکٹ کی معطلی ختم کردی۔

نومبر میں بطور ممبر آئی سی سی قوانین کی خلاف ورزی پر سری لنکا کرکٹ کو معطل کردیا گیا تھا، آئی سی سی نے سری لنکا کرکٹ کو حکومتی مداخلت پر معطل کیا تھا۔

آئی سی سی نے معطلی کے بعد صورتحال کا جائزہ لینے پر پابندی ہٹانے کا فیصلہ کیا۔

سری لنکا کرکٹ نے آئی سی سی کو حکومتی مداخلت نہ ہونے کی یقین دہانی کروائی





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version