ہوم Sports ثانیہ مرزا کی کپل شرما شو میں شرکت

ثانیہ مرزا کی کپل شرما شو میں شرکت

0



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے طلاق کے بعد بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کپل شرما شو میں بطور مہمان شریک ہوگئیں۔ 

شو کی ریکارڈنگ کی پہلی تصویر منظر عام پر آگئی جو ثانیہ مرزا نے خود سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر اس تصویر میں ثانیہ مرزا  سرخ لباس پہنے ہوئے ہیں۔ تصویر کو شیئر کرتے ہوئے ثانیہ مرزا نے مختصر کمنٹ یوں تحریر کیا حال ہی کی زندگی۔ 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version