ہوم Sports شعیب ملک نے طلاق کی صورت میں ثانیہ مرزا کو کتنی رقم...

شعیب ملک نے طلاق کی صورت میں ثانیہ مرزا کو کتنی رقم ادا کی؟

0



ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی میڈ یا نے دعویٰ کیا ہے کہ شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو طلاق کی صورت میں کروڑوں روپے دئیے ہیں۔ پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے 2010 میں شادی کی تھی لیکن رواں سال جنوری میں ان کی علیحدگی کا اعلان اس وقت ہوا جب شعیب ملک نے پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کا اعلان کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شعیب نے طلاق کی صورت میں ثانیہ کو 15 کروڑ بھارتی روپے ادا کیے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version