ہوم World حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصراللّٰہ کی بیروت میں رازداری کیساتھ...

حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصراللّٰہ کی بیروت میں رازداری کیساتھ خفیہ مقام پر امانتاً تدفین

0



(24 نیوز )حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصراللّٰہ کی بیروت میں انتہائی رازداری کے ساتھ خفیہ مقام پر امانتاً تدفین کر دی گئی۔ 

العربیہ ٹی وی نے جمعہ کو حزب اللّٰہ کے قریبی ذرائع سے بتایا کہ حزب اللّٰہ کے شہید سربراہ سید حسن نصر اللّٰہ کی خفیہ مقام پر عارضی طور پر امانتاً اس وقت تک کے لیے تدفین کی گئی ہے جب حالات عوامی اجتماع کی اجازت دیں گے،ذرائع نے کہا کہ عوامی جنازے کا اجتماع کرنا ناممکن تھا کیونکہ خدشہ تھا کہ اسرائیل سوگواروں اور انکی تدفین کی جگہ کو نشانہ بنا سکتا ہے،واضح رہے کہ حزب اللّٰہ کے سربراہ کو اسرائیل نے 27 ستمبر کو ایک فضائی حملے میں شہید کر دیا تھا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version