ہوم World مغربی ممالک سے انکار کے بعد حسینہ واجد سیاسی پناہ کیلئے کس...

مغربی ممالک سے انکار کے بعد حسینہ واجد سیاسی پناہ کیلئے کس ملک جائیں گی؟ جانیے

0



ڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد برطانیہ اور امریکہ کے انکار کے بعد عرب ممالک میں سیاسی پناہ حاصل کرنے کے لیے سرگرم ہوگئیں۔

بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق مغربی ممالک کا مبینہ طور پر شیخ حسینہ کو سیاسی پناہ دینے سے انکار پر سابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم کو عرب ممالک میں پناہ لینے کی تلاش ہے ، بنگلہ دیشی میڈیا کا کہنا ہے کہ حسینہ واجد سعودی عرب یا متحدہ امارات جا سکتی ہے۔  دوسری جانب ان کے بیٹے سجیب واجد نے کہا ہے کہ والدہ وہاں جائے گی جہاں خاندان موجود ہے، بھارت امریکہ ، فن لینڈ اور برطانیہ میں ہمارے رشتہ دار موجود ہیں۔ 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version