ہوم World سعودی عرب، حرمین شریفین سمیت ملک بھر کی مساجد میں نماز استسقا

سعودی عرب، حرمین شریفین سمیت ملک بھر کی مساجد میں نماز استسقا

0


سعودی عرب، حرمین شریفین سمیت ملک بھر کی مساجد میں نماز استسقا

مکہ مکرمہ (شاہدنعیم) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی ہدایت پر جمعرات کو حرمین شریفین سمیت ملک بھر کی مساجد میں نماز استسقا ادا کی گئی۔مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ سمیت دیگر مساجد میں باران رحمت کے نزول کے لئے دعائیں کی گئیں اور خطبہ دیا گیا۔ باران رحمت کے لئے ادا کی جانے والی نماز کا سب سے بڑا اجتماع مسجد الحرام میں ہوا جہاں کعبۃ اللہ کے پہلو میں امام و خطیب شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس نے امامت کراوئی اور بعد ازاں خطبہ دیا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version